Religious post
religious·@haseebkhan·
0.000 HBDReligious post
السلام علیکم شبِ براءت کو اللہ بھلائیوں کےدروازے کھول دیتاہے، اس رات میں اِس سال مرنے والوں کے نام، رزق اور حج کرنے والوں کےنام لکھے جاتےہیں (درمنثورج7،ص402) انشاءاللہ بدھ کی رات شب براءت ہوگی