trup's statement : reacted by Pakistani
news·@naeemshahzad·
0.000 HBDtrup's statement : reacted by Pakistani
ٹرمپ اپنے 33ارب ڈالر کو رو رہا ہے لیکن کیا پاکستانی حکومت ہمت اور جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کھربوں ڈالرز کا بل اسکے ہاتھ میں نہیں تھما سکتی کہ امریکی جنگ میں کودنے کے بعد بم دھماکوں، خود کش حملوں، فوجی اڈوں کے استعمال، نیٹو کے کنٹینروں کی وجہ سے روڈز کی تباہی اور انکی حفاظت کے لئے کئے جانے والے سیکیورٹی اخراجات، اور سب سے بڑھ کر اسلام آباد میں کوڑیوں کے مول دی گئی اربوں روپے کی زمین اور سفارت خانے کے نام پہ امریکی قلعے کی تعمیر کی شکل میں پاکستان کو جو نقصان اٹھانا پڑا وہ تو اربوں نہیں بلکہ کھربوں ڈالر بنتا ہے.... کاش ہماری قوم کو غیرتمند حکمران مل جائیں....کاش